نہیں جی بہت پیاری ٹھنڈی ہوا چل رہی تھیو علیکم السلام
یہ شام کیسے پیاری سی ہوئی ہے، کیا اس نے میک اپ کر رکھا ہے؟![]()
نہیں جی بہت پیاری ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی![]()
چلو جی کل تک خوبصورت تھی آج پیاری ہو گئی۔![]()
آہم آہم
شکریہ شکریہبڑے دنوں سے پورے نہیں ہو رہے تھے میں نے شمشاد لالہ کو کیسے بیٹ کروں گی سو آج کر ہی دیئے
![]()
السلام علیکم
کیسے ہیں سب