یہ فیصل آباد والی پارٹی ابھی تک نہیں آئی۔
ابن سعید خادم ستمبر 25، 2011 #482 شمشاد بھائی آپ کچھ کھانے پینے کا بند و بست کریں تو شاید بچیاں آ بھی جائیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2011 #483 یہ لیں میں تو امید کر رہا تھا کہ وہ آئیں اور اپنے کھانے پینے کا کچھ بندوبست ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2011 #487 یہ لیں جی سعود بھائی اپنا تو ناشتے کا وقت ہے، پھر دفتر کو روانگی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2011 #489 وہ کیا ہے کہ سفیدی ذرا زیادہ ہی سُکڑ گئی ہے، اس لیے ایسا محسوس ہو رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2011 #492 و علیکم السلام پپو بھائی آپ کی طرف ڈینگی کی کیا خبریں ہیں اور آپ کی لیبارٹری میں کتنے ٹیسٹ ہو رہے ہیں؟
و علیکم السلام پپو بھائی آپ کی طرف ڈینگی کی کیا خبریں ہیں اور آپ کی لیبارٹری میں کتنے ٹیسٹ ہو رہے ہیں؟
پپو محفلین ستمبر 25، 2011 #494 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام پپو بھائی آپ کی طرف ڈینگی کی کیا خبریں ہیں اور آپ کی لیبارٹری میں کتنے ٹیسٹ ہو رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادھر سب اچھا ہے مگر کچھ لوگ جو لاہور سے تعلق رکھتے تھے وہ جب ادھرآئیں ہیں تو ان میں تشخیص ہوئی ہے
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام پپو بھائی آپ کی طرف ڈینگی کی کیا خبریں ہیں اور آپ کی لیبارٹری میں کتنے ٹیسٹ ہو رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادھر سب اچھا ہے مگر کچھ لوگ جو لاہور سے تعلق رکھتے تھے وہ جب ادھرآئیں ہیں تو ان میں تشخیص ہوئی ہے
پپو محفلین ستمبر 25، 2011 #495 ہمارے شہر کی لیب ایسوسی ایشن ایک آگاہی واک بھی کی تھی میں اس کی تصاویر شئیر کرتا ہوں کیا اسی تھرید میں لگاوں یا تصاویر والے تھریڈ میں
ہمارے شہر کی لیب ایسوسی ایشن ایک آگاہی واک بھی کی تھی میں اس کی تصاویر شئیر کرتا ہوں کیا اسی تھرید میں لگاوں یا تصاویر والے تھریڈ میں
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2011 #496 پپو بھائی تصاویر ضرور شریک محفل کریں۔ میرا مشورہ پوچھتے ہیں تو تصاویر والے دھاگے میں لگا دیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2011 #497 کیا ہوا بھئی آج ادھر کوئی آسیب آ گیا ہے جو کوئی رکن ادھر کا رُخ ہی نہیں کر رہا۔
پپو محفلین ستمبر 25، 2011 #500 لیں جناب اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں محفل میں رونق ہو رہی وعلیکم اسلام بہن جی سنائیں بارش ہوئی ہے یا موسم انگڑائی لے رہا ہے
لیں جناب اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں محفل میں رونق ہو رہی وعلیکم اسلام بہن جی سنائیں بارش ہوئی ہے یا موسم انگڑائی لے رہا ہے