نازنین ناز
محفلین
نئی لڑی میں سب کو خوش آمدید
لیجئے نیا دھاگہ کھولنے کا اعزاز اس مرتبہ میں نے حاصل کرلیا۔
لیجئے نیا دھاگہ کھولنے کا اعزاز اس مرتبہ میں نے حاصل کرلیا۔
شمشاد بھائی شہر کے اندر اتنی رفتار تو کافی زیادہ ہے۔ کراچی میں لیاری ایکسپریس وے جو شہر کے درمیان سے گزرتی ہے وہاں 80 ہے حدِ رفتار ۔۔ حالانکہ Access Controlled Expressway ہے۔۔۔
اوہو تو کیا انہوں نے کھولنا تھا؟
یہ تو غلطی ہوگئی، کیا اب ضم نہیں ہوسکتا۔
کوئی کر کے تو دیکھے جھگڑا ہمارے ہوتے ہوئےآکر کو 38 بچوں کے بڑے بھائی ہیں ہم۔۔۔بہت رعب ہے ہمارا
![]()
مذاق کر رہے ہیں پگلی، بلکہ دو پریوں کو لڑانے کی سازش کر رہے تھے۔
ویسے جب تک ہم آفس جا رہے ہیں، آپ لوگوں کے لئے ایک عدد سوال۔ اگر آپ کو محفل کا ایڈمن بنا دیا جائے اور آپ کے پاس کسی معزز رکن کا ذاتی پیغام موصول ہو "ہیلپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟" تو آپ کیا کریں گے؟![]()
تین اور جمع کر لیں، مجھے، ناعمہ اور عائشہ کو۔

اس کا مطلب ہے یہ "ہیلپ" کا پیغام ادھر بھی گیا ہے۔
کیمروں کے مقامات کا علم ہے، البتہ کبھی کبھی کیمرے والی موبائیل لا کھڑی کرتے ہیں۔ چار یا پانچ دفعہ کیمرے کی زد میں آ چکا ہوں۔
اور ہاں یہ مشکوک کیونکر لگ رہا ہوں![]()
وہاں گاڑیاں بھی تو ٹین ڈبہ ہیں ناں اور حجم میں بھی ماچس کی ڈبیہ کی طرح کی۔ یہاں تو بڑے ٹریلے کو میں نے خود 120 کی رفتار سے جاتے دیکھا ہے۔
مذاق کر رہے ہیں پگلی، بلکہ دو پریوں کو لڑانے کی سازش کر رہے تھے۔
مجھے تو پہلے ہی پتا تھا تم خالہ خیرن ہو
ویسے جب تک ہم آفس جا رہے ہیں، آپ لوگوں کے لئے ایک عدد سوال۔ اگر آپ کو محفل کا ایڈمن بنا دیا جائے اور آپ کے پاس کسی معزز رکن کا ذاتی پیغام موصول ہو "ہیلپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟" تو آپ کیا کریں گے؟![]()
تین اور جمع کر لیں، مجھے، ناعمہ اور عائشہ کو۔
جی ہاں۔۔۔اور کراچی میں تو پولیس یہ جملہ اسلیے لکھتی ہے کہ ڈاکو ہوشیار رہیں۔۔پولیس کی گرفت میں آ کر پوری "ہائریرکی" خراب نہ کریںسعود بھائی یہاں بھی کئی ایک مقامات پر کیمرے کا نشان بنایا ہوا ہے اور کئی ایک جگہ لکھا ہوتا ہے کہ اس شاہراہ کی بذریعہ کیمرہ نگرانی کی جا رہی ہے۔
کس بات پر غصہ آرہا تھآ؟؟؟؟چاچو سچی میں اس وقت مجھے بہت غصہ آرہا تھا لیکن آپ کی بات پڑھ کر بے اختیار ہنسی نکل گئی![]()
کس بات پر غصہ آرہا تھآ؟؟؟؟