یہ نوٹری پبلک کا کاؤنٹر بھی کھول لیا سعو د بھائی ۔ ہاہہاہاہاہتصدیق کی جاتی ہے۔![]()
جزا ک اللہ سمیع بھائی بڑی لمبی عمر ہے آپ کی۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کے حکم پر ہم کھنچے چلے آئے۔![]()
سعود بھیا اگر ایسا ہوجایا کرے کہ مقفل کرنے سے پہلے آخری پوسٹ میں نئی لڑی کا لنک دے کر مقفل کیا جائے تو کیا ہی بہتر ہو۔![]()