محب علوی
مدیر
میں بڑا مستقل مزاج رہا ہوں محفل پر مگر پچھلے دو تین سال ذرا مشکل اور گھمبیر تھے اس لیے آنا جانا بہت کم تھا اور لکھنا تقریبا مفقود۔جناب ہمارا تو یہاں سال بھر آنا جانا ہے۔ آپ ہی برسوں میں ایک دفعہ ہی ادھر رخ کرتے ہیں۔
اب آتا رہوں گا۔