کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم،
ایک چکر میں بھی مارلوں۔

محمد امین بھائی مغل بھائی کو ٹیگ مارنا واقعی تھوڑا مشکل ثابت ہوا تھا میرے لیے بھی۔
لیکن میں نے پھر بھی مار ڈالا وہ بھی ٹھیک ٹھاک والا۔
آپ نے جو مارا اس میں @ کا نشان اضافی آرہا ہے جب کہ ہم نے بالکل پرفیکٹ والا مارا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top