الم
محفلین
اچھا تو وہاں آئسکریم کا سکہ چلتا ہمممممممممممممممممجی ۔۔ اگر آپ کو چائے پینی ہے بھیا تو اس کے لیے آپ کو چائے خانے آنا ہو گا لیکن خالی ہاتھ نہیں۔۔ ساتھ میں آئسکریم بھی
اچھا تو وہاں آئسکریم کا سکہ چلتا ہمممممممممممممممممجی ۔۔ اگر آپ کو چائے پینی ہے بھیا تو اس کے لیے آپ کو چائے خانے آنا ہو گا لیکن خالی ہاتھ نہیں۔۔ ساتھ میں آئسکریم بھی
آئسکریم تو آتے وقت لائیں گے ناںاچھا تو وہاں آئسکریم کا سکہ چلتا ہممم ممم ممم ممم ممم مم
واہ یہ بات ویسے ہی لگی جیسے موبائل کمپنیاں کوئی اپنی نئی آفر کو سستا بتاتی اور اضافی چارجز چھپا لیتی۔۔آئسکریم تو آتے وقت لائیں گے ناں
وہ چائے خانے میں آنا کا
اور پھر چائے کا خرچہ الگ
ہی ہی ہی ہی
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ناعمہ-کا-چائے-خانہ-3.48913/page-4#post-815571اچھا اب ایک کپ چائے کا ملے گا ہی ہی۔۔۔
شمشاد بھائی پہلی دفعہ آیا اس دھاگے میں کچھ اچھا امپریشن ڈالنا ہوتا نا ہی ہی۔۔۔۔ارے بھائی ایک ہی دفعہ ان کو اتنی آئسکریم نہیں دینی تھی۔
ان کے لیے بس اتنی کافی ہے۔
View attachment 1080
ارے بھائی ایک ہی دفعہ ان کو اتنی آئسکریم نہیں دینی تھی۔
ان کے لیے بس اتنی کافی ہے۔
View attachment 1080
خوش آمدید، ویلکم، پخیر راغلے، جی آیاں نوں، بونجورمیں اور ۔ ۔بہت اچھی تبدیلی کے احساس کے ساتھ
ٹیگ کرنے کے لیے اس کی پہچان سے پہلے @ کا نشان ڈال دیں اور اس کے فوراً بعد بغیر کوئی وقفہ دیے اس کی پہچان لکھ دیں۔ جیسے @ الم (یہاں میں @ اور الم کے درمیان وقفہ دیا ہے لیکن ٹیگ کرنے کے لیے وقفہ نہیں دینا۔) امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔ویسے شمشاد بھائی ساتھی کو ٹیگ کیسے کرتے اس میں ؟
لنک سے؟ پروفائل کا ربط ڈال کے ؟