فہیم یہ تصویر صاف نہیں آئی، کوئی اور لگاؤ جس میں سب صاف صاف نظر آ رہے ہوں۔
ہاں فہیم صاف تصویر لگاؤ۔۔۔
یہ چلے گی کیا۔

فہیم یہ تصویر صاف نہیں آئی، کوئی اور لگاؤ جس میں سب صاف صاف نظر آ رہے ہوں۔
ہاں فہیم صاف تصویر لگاؤ۔۔۔
ویسے اس موقعے اور اسی جگہ کی اپنی ہم یہ لگادیتے ہیں
![]()
وہ والی تصویر شیئر کریں ناں جس میں آپ کا بھی دیدار ہوسکے۔
باجو ۔ یاد آگئی پھر سے ۔۔۔
@فہیم بھائی آپ کا رابطہ ہے ان سے ؟
ہاہاہاہا اعلیٰ ۔۔۔ ۔ یہ اسی ملاقات کی ہے؟؟؟؟ درخت پر چڑھے کس کو تاڑ رہے تھے؟؟![]()
حیرت ہے مزارِ قائد پر بھی کسی کو نہیں تاڑ رہے تھے![]()