ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اوکے بھیا

cup-of-tea.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیجئے شمشاد بھائی میں پورا سیٹ لے آیا۔
اور ناعمہ عزیز تم نے ان کو بہت سنبھال کر اور صاف ستھرا رکھنا ہے :)

اور مقدس اور عائشہ عزیز یہ دیکھو کیسے ہیں یہ کپ :)
اپنے ساتھ ساتھ میں عمار خاں اور شعیب صفدر بھائی والے بھی لے آیا باقی جو پیچھے چھپے ہیں وہ ایک فہد بھائی اور دوسرا مغل بھائی کی گڑیا والا ہے :)
376424_2538917626288_1054071990_32658626_1895616694_n.jpg
ہاؤ سویٹ اسی کپ میں چائے دیا کروں گی آپ سب کو بچُو :)
 

فہیم

لائبریرین
ابھی ابھی ساری پکسس دیکھ لی میں نے
سو سوئیٹ
کتنا اچھا لگ رہا ہے ناں۔۔۔ میں جب پاکستان آؤں گی ناں تو میں بھی سب سے ملوں گی بٹ سب سن لیں میرے کو آئسکریم کھلانی ہے میری پسند کی سب نے

شکریہ شکریہ :)
تو پھر کب آرہی ہو تم :)
آئسکریم ہی کیا جو دل چاہے وہ وہ چیز کھانا :)
 

فہیم

لائبریرین
ہاؤ سویٹ اسی کپ میں چائے دیا کروں گی آپ سب کو بچُو :)

جی آنٹی اس بچے کو تو اس کے والے کپ میں ہی دے دیا کیجئے گا :)

آہاں یہ آپ کی بوچھی اپیا کی ملاقات کی پک ہے :) میموریبل نا :)

بہت زیادہ میموریبل :)

فہیم لالہ آپ کیمرے کے پیچھے ہیں کیا ؟؟؟ :)

جی اس تصویر کو لینے والے ہم ہی تھے :)


:):):)
 

شمشاد

لائبریرین
آج کی چائے کہاں ہے؟

کہیں ایسا تو نہیں کہ پھر دونوں چائے بنانے کی بجائے خریداری کے لیے نکل گئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم نے سوائے رمضان شریف کے کبھی اپنے لیے نہیں بنائی تو میرے لیے کیسے بنا دیں گے؟
 

محمد امین

لائبریرین
یعنی آپ مزار قائد پر یہ تاڑنے والے کام کیا کرتے ہیں:rolleyes:

میاں مزارِ قائد پر پہلی اور آخری بار ہم نے بعمرِ 7 سال حاضری دی تھی وہ بھی ابو اور چچا کے ساتھ۔۔۔ اس وقت نہ ہمیں تاڑنے کا مفہوم پتا تھا اور نہ مقصد :rollingonthefloor:
ابھی ابھی ساری پکسس دیکھ لی میں نے
سو سوئیٹ
کتنا اچھا لگ رہا ہے ناں۔۔۔ میں جب پاکستان آؤں گی ناں تو میں بھی سب سے ملوں گی بٹ سب سن لیں میرے کو آئسکریم کھلانی ہے میری پسند کی سب نے

ہاں ہاں آؤ تو سہی۔۔۔ "ناگن چورنگی" پر آئسکریم کھلائیں گے :party:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ناگن چورنگی کی ہی کیوں؟ وہ جگہ نزدیک ہے کیا یا وہاں سستی ملتی ہے یا پھر وہاں سے آپ کو آئسکریم بکنے پر کمشن ملتا ہے؟
 

محمد امین

لائبریرین
یہ ناگن چورنگی کی ہی کیوں؟ وہ جگہ نزدیک ہے کیا یا وہاں سستی ملتی ہے یا پھر وہاں سے آپ کو آئسکریم بکنے پر کمشن ملتا ہے؟

ہاہاہا ناگن چورنگی کی فوڈ اسٹریٹ ہمارے گھر کے پاس ہی ہے۔۔۔ اور ہماری ملاقات وہیں ہوئی تھی۔۔۔۔ویسے تو کسی اچھی اور مہنگی جگہ بھی کھلائی جاسکتی ہے آئسکریم ۔۔۔ مثلاً سندھی مسلم، ڈیفنس، کلفٹن، پورٹ گرینڈ۔۔۔ وغیرہم۔۔۔۔ (y)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top