آج کی چائے جو پہلے آئے گا یہ اُس کے لیے ہے چائے
آپ کے لیے تب ہوتی اگر آپ پہلے آتے۔یعنی یہ ہمارے لیے تھی شکریہ
یہ کوئی آئس کریم ہے جو آدھی آدھی کر لیں۔لالہ آدھی آدھی کر لیں نا
جا رہی ہوں بنانے چائے پھر آپ کو بھی نہیں دینییہ کوئی آئس کریم ہے جو آدھی آدھی کر لیں۔
چائے کے معاملے میں کوئی رعایت نہیں۔
میں تو ابھی پی چکا، اب امین بھائی کے لیے بنا لاؤ۔
یہ ایک خاص طرز کلام ہے۔چائے کپ کیسا ملتا ہے؟
حضرات کے لیے نہیں نا۔۔۔ اب تشریح سے عیب ظاہر ہوگا۔ محض جملے سے نہیں۔ اتنا کافی رہے گا۔تو پھر معیوب قسم کی باتیں فورم پر تو نہ لکھیں ناں۔