مبارکباد قیصرانی کی شادی

فہیم

لائبریرین
جی بالکل، ریٹرن یعنی واپسی کا ٹکٹ۔ البتہ آنا اپنی مرضی سے۔ کہتے ہیں نا کہ آنا اپنی مرضی سے اور جانا میزبان کی مرضی سے

چلیں پھر پہلے آپ ریٹرن ٹکٹ بھیج دیں تاکہ اس کو دکھا کر جانے کے ٹکٹ کی جگاڑ کی جاسکے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ سے ہم کچھ اور سننا چاہ رہے ہیں آپ پہلے وہ سنائیں اور بہانے نہیں بنائیں :)

ابھی ہم چلے نیندیا پور۔
ٹاٹا:sleepinghalfmoon:
تو جناب جو سننا چاہ رہے ہیں وہ بتا دیں تاکہ میں سنا دوں۔ لیکن کوئی راگ کلیان ٹائپ کی چیز نہ ہو کہ مجھے گانا نہیں آتا
 
Top