فہیم
لائبریرین
یعنی میں ہاتھ میں لئے پھر رہا ہوں کہ آپ چھین لیں گے؟
کیا اس کی امید بھی رکھی جائے کہ چھینے تک نوبت آئے
یعنی میں ہاتھ میں لئے پھر رہا ہوں کہ آپ چھین لیں گے؟
اب اُدھر آیا تو آپ کی طرف سے دعوت ہوگی نا آپ ادھر آئیں گے تو میری طرف سے دعوتیہ لیں کر لیں دکانداری
ایسا نہیں ہو سکتا یہ دعوت ادھر آ جائے۔
آپ ادھر پہنچنے کی کریں۔ دعوت تیار ہوگی جناب
جی بالکل، ریٹرن یعنی واپسی کا ٹکٹ۔ البتہ آنا اپنی مرضی سے۔ کہتے ہیں نا کہ آنا اپنی مرضی سے اور جانا میزبان کی مرضی سےیعنی آپ دعوت کے ساتھ ساتھ ریٹرن ٹکٹ بھی دے رہے ہیں
جی بالکل، ریٹرن یعنی واپسی کا ٹکٹ۔ البتہ آنا اپنی مرضی سے۔ کہتے ہیں نا کہ آنا اپنی مرضی سے اور جانا میزبان کی مرضی سے
ناں۔ آپ آمد کا ٹکٹ دکھائیں تاکہ واپسی کی ٹکٹ میں اپنی مرضی کی کراؤںچلیں پھر پہلے آپ ریٹرن ٹکٹ بھیج دیں تاکہ اس کو دکھا کر جانے کے ٹکٹ کی جگاڑ کی جاسکے
ناں۔ آپ آمد کا ٹکٹ دکھائیں تاکہ واپسی کی ٹکٹ میں اپنی مرضی کی کراؤں
یعنی آنا آپ نے نہیں اور انکار مجھ سے سننا چاہ رہے ہیں؟
تو جناب جو سننا چاہ رہے ہیں وہ بتا دیں تاکہ میں سنا دوں۔ لیکن کوئی راگ کلیان ٹائپ کی چیز نہ ہو کہ مجھے گانا نہیں آتاآپ سے ہم کچھ اور سننا چاہ رہے ہیں آپ پہلے وہ سنائیں اور بہانے نہیں بنائیں
ابھی ہم چلے نیندیا پور۔
ٹاٹا
جب ایسی صورتحال ہو تو بھلکڑ بھیا کو ٹیگ کر دیا کریںمیں تو ادھر محفل میں کون آیا میں بیٹھی تھی
ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی اوکے بھیااا۔۔ آئی ول نیکسٹ ٹائمجب ایسی صورتحال ہو تو بھلکڑ بھیا کو ٹیگ کر دیا کریں
اردو شاعری کا زمرہ باقی ہے۔ اگر ہمت ہو تو اس پر بھی ہاتھ ڈال دیںہی ہی ہی اوکے بھیااا۔۔ آئی ول نیکسٹ ٹائم
آپ نے میل چیک کر لی بھیا۔۔ اگر کوئی اور کام کرنا ہے تو وہ بھی بتا دیں ہمیں