وعلیکم السلام بھیا
شکریہ شمشاد بھائی۔ میرا مطلب زین سے ہی تھاقیصرانی بھائی وہ کون رکن ہیں؟ زین اور حسن نظامی صاحب تو اب لائبریری ٹیم کے اراکین ہیں۔
وعلیکم السلام بھیاااا
کیسے ہیں آپ
وہ مجھے یاد ہی نہیں رہا بھیاالحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی۔ کیا آپ نے آفس میں پورٹیبل گوگل کروم استعمال کیا؟![]()
تھک گئے ہیں ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟![]()
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ۔
تھک گئے ہیں ۔
وعلیکم السلام مرچی بھیا
کچن سے بھاگ کر تھوڑی دیر کے لیے محفل میں آگئے ہیں ۔اگر اتنا ہمارے نانا، نانی، ماموں، امی یا خالہ وغیرہ میں سے کوئی کہہ دیتا تھا تو ہم دوڑ کر ان کے پاؤں دبانے لگ جاتے تھے۔![]()
![]()
![]()