فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام مرچی بھیا
تم کیسی ہو، کہاں ہو، کیا کررہی ہو
وعلیکم السلام مرچی بھیا
کچن سے بھاگ کر تھوڑی دیر کے لیے محفل میں آگئے ہیں ۔
اور بڑی بہنوں کے ۔۔؟
میں بہت پیاری ہوں
تم کیسی ہو، کہاں ہو، کیا کررہی ہو
بھیا ہم اتنے تھکے ہوئے ۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے۔ اب ہم کچن میں جا رہے ہیں اللہ حافظ ۔اپیا رانی، بہنوں کی نعمت سے تو ہم محروم تھے ناں۔ اس لئے ماضی کے صیغے میں ان کا ذکر کرنا غلط بیانی ہوتا۔
میں بہت پیاری ہوں
گھر پر ہوں
آپ سے بات کر رہی ہوں
کس وقت آئے ہیں جھٹکے ؟
یہ تو غالباً دو دن پہلے بھی کراچی میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
اوہ ۔ کوئی نقصان تو نہیں ہوا۔
اوہ ۔ کوئی نقصان تو نہیں ہوا۔
ہممم میں نے تو تجربے کے طورپر کیا تھا ۔میرے سے آپ کا نام ٹیگ نہیں ہو پاتا لالہ ۔مگر اس سے ٹیگ تو نہیں ہوتا ۔۔۔
مجھے ٹیگ کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوتا۔۔
یعنی اسے طفل تسلّی ہی کہا جاسکتا ہے ۔۔
جیتی رہو شاد رہو ۔ شاید آپ بہنوں کی دعا ہمارے کسی کام آجائے ۔
جی اپیا آپ بغیر بتائے غائب ہوجاتی ہیں ناں ۔کچھ دن آرام سے محفل گردی کرنا پھر۔ ۔ہی ہی ہیالحمدللہ خیریت سے پہنچ گئی ہیں ۔
سوچ رہی ہوں سب بچوں کو ان کی خالہ کے گھر چھوڑ دوں اور میں آرام سے محفل گردی کروں ۔
کیا خیال ہے عائشہ ۔۔؟