یو مین آپ نے چٹنی ہو جانا ہےبس جب تم چٹنی پیسنے والی ہوگی ہم نے چلی سے کچھ اور ہوجانا ہے
السلام علیکم !
محفل آج لال پیلی نظر آرہی ہے
یو مین آپ نے چٹنی ہو جانا ہے
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم !
محفل آج لال پیلی نظر آرہی ہے
آئی ڈونٹ مائینڈ دیٹ ٹو بھیالہسن کی
میں خیریت سے ہوں اور آپ ؟ تیمور بھائی کیسے ہیں؟ ان کے ماما پاپا چلےگئے ؟وعلیکم السلام بھیا
آپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
میں اور تیمور بھی اچھے ہیں بھیا
نہیں ابھی تو ادھر ہی ہیں شاید نیکسٹ منتھ واپس جائیں گے
وعلیکم السلام شگفتہ آپی
کیسی ہیں آپ
میرے کو ٹیگ کر دیا
ہی ہی ہی
اب میں کس کو کروں آپی
ابھی تو زین بھیا کو کر دیا آپی
کون سے صفحے صاف نظر نہیں آ رہے، سکین کا مسئلہ ہے یا عینک کے شیشوں کا؟میں ٹیگ کے لئے اپنا نام بتادیتا لیکن مجھے اسکین کئے گئے صفحات نظر نہیں آرہے