تو کیا ہواآہا۔ مجھے بہت بھوک لگی ہے ۔ایسا نہ ہو کہ آپ کےلئے کچھ نہ بچے ں![]()
یہ والے کام ہم نہیں کرتے جیاور وہ۔۔۔ ۔۔
ر+و+ٹ+ی![]()
شمشاد بھیاا کباب بنانے ہیں
صبح میرینیٹ کر کے گئی تھی
اب تو ہضم بھی ہو گئے بھیاتصاویر!!!![]()
![]()
![]()
اب تو ہضم بھی ہو گئے بھیا
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
آپ سب کھانے پینے کا اتنا ذکر کرتے ہیں کہ مجھے بھوک لگ جانی ہے ۔ کل رات بھی یہی ہوا میرے ساتھ ، کل آدھی رات کو میں ٹھنڈی بریانی کھائی فریج سے نکال کے !
و علیکم السلام
ابھی تک تو خیریت سے ہی ہوں۔ اور مزید کافی گھنٹے باقی ہیں۔
استقبالیہ کیا ہونا ہے، ہوائی مستقر پر جائیں اور انہیں لیکر گھر آ جائیں گے۔ اور گھر چھوڑ کر پھر سے دفتر چلے جائیں گے۔شمشاد بھائی ، استقبالیہ کیسا ہے اور باقی سب تیاری مکمل ہو گئی ؟