میسیج کہاں پر شگفتہ ؟ حال اچھے ہیں ۔۔و علیکم السلام ، کیا حال ہیں سارہ اور کہاں ہیں آپ ؟ کافی دن پہلے آپ کو میسج لکھا تھا ۔
منہ سے بیر کھا رہی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اچھے ہوتے ہیں برے نہیں ہوتے ۔۔![]()
میسیج کہاں پر شگفتہ ؟ حال اچھے ہیں ۔۔![]()
نہیں تم کو نہیں کھلانا ۔۔ مجھے تم سے بیر ہے ۔۔![]()
ہاں ۔۔۔ ۔۔![]()
السلام علیکم سب کو
اور شام بخیر![]()
وعلیکم السلام
کہو کیسی ہو
کہا گم ہو دن بھر سے
کیا ہورہا ہے تمہاری طرف
اور کوئی نئی تازہ![]()
تھک گئی ہوں لالہ ،
سارا دن گھر کے کاموں کے ساتھ ساتھ کالج کا کام بھی جاری رہا، مشین لگائی تھی، کچھ دیر پہلے ہی کپڑے دھو کے فارغ ہو ئی ہوں ، اور کھانا بنایا ہے ۔آپ سنائیں ؟؟؟
کہتے ہیں مردوں کے دل کا راستہ پیٹ سے ہوکر جاتا ہے ۔ہاہا مطلب کچن سے ہی ہماری زندگی ہے ۔۔![]()
ہی ہی ہی اس ٹائم تو لگ رہا ہے ساری طاقت ختم ہو گئی ہےماشاءاللہ
اللہ مزید ہمت اور طاقت دے۔ آمین
میرا تو دن بڑا فارغ فارغ گزر رہا ہے آج![]()
السلام علیکم سب کو
اور شام بخیر![]()
کہتے ہیں مردوں کے دل کا راستہ پیٹ سے ہوکر جاتا ہے ۔![]()