عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا؟پھر کس کی نقل کریں ننھی پری؟
عندلیب اپیا یہ والا دھاگہ ختم ہونے والا ہے اس دفعہ آپ اگلا دھاگہ شروع کریں ناں ۔
مجھے کیا پتا؟پھر کس کی نقل کریں ننھی پری؟
ہمممکوئی خاص کام تو نہیں کر رہے ہیں نوڈلز کی فرمائش ہوئی ہے ۔ سوچ رہے ہیں قیمہ ، شملہ مرچ کے ساتھ بنا دیں ۔ اور ساتھ میں سلاد ۔
عائشہ ہم نہیں جانتے نیا دگاگہ کیسے شروع کیا جاتا ہے ۔۔؟مجھے کیا پتا؟
عندلیب اپیا یہ والا دھاگہ ختم ہونے والا ہے اس دفعہ آپ اگلا دھاگہ شروع کریں ناں ۔
تنگ کرتی کوئی کام بھی تو ہوتا خومخواہ تو نہیں ناںکاش جان بوجھ کر کیا ہوتا۔ بھیا کی خوشی دوبالا ہو جاتی کہ ننھی پری نے اپنا حق استعمال کیا۔
ایویں نہیں آتا ہے۔عائشہ ہم نہیں جانتے نیا دگاگہ کیسے شروع کیا جاتا ہے ۔۔؟
تلی ہوئی مچھلی نہیں کھائی تھی اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم کچھ کھاتے ہی نہیں ہیں ۔
تنگ کرتی کوئی کام بھی تو ہوتا خومخواہ تو نہیں ناں
عائشہ پھر کبھی ۔۔ایویں نہیں آتا ہے۔
میری فرمائش ناں
لطف تو تبھی ہے جب بغیر کام کے حق استعمال کیا جائے۔ کام ہو پھر تو کوئی بھی تنگ کر سکتا ہے ناں۔