کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟

وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور کل ہی ایک کتاب کے بخئیے ادھیڑے ہیں۔ اس کی تصویریں بھی بنائی ہیں ہم نے کہ کیسے ایک اچھی بھلی مجلد کتاب کو قربان کیا جاتا ہے۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کہیں سے پیپر چاپر مل جائے تو لطف آ جائے۔ :) :) :)

آپ کیسی ہیں اور بھتیجہ پارٹی کی طرف سے کوئی نئی سازش؟ :) :) :)
 
لو جی ، بس پانچ گھنٹے ؟؟؟
میں تو گیارہ گیارہ گھنٹے سوتا ہوں، پھر بھی نیند پوری نہیں ہوتی :rolleyes:

آپ ابھی بچی ہیں اور چھوٹے بچوں کی نیند لمبی ہوتی ہے جبکہ ہم بوڑے ہیں بٹیا رانی۔ پھر آپ محنت بھی اتنا کرتی ہیں تو نیند تو طویل لینی ہی ہوگی ناں؟ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

کہاں چھوٹی ہوں لالہ، میری اماں کہتیں ہیں اتنی بڑی ہو گئی ہے ہی ہی ہی :) :) ۔ اور کام بھی آپ سے زیادہ ہر گز نہیں کرتی ہوں گی، پکی بات ہے، اور آپ مجھے ذرا یہ تو بتائیں کہ آپ کون ایسا بولا کہ آپ بوڑھے ہو گئے ہیں ؟؟؟:rolleyes:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور کل ہی ایک کتاب کے بخئیے ادھیڑے ہیں۔ اس کی تصویریں بھی بنائی ہیں ہم نے کہ کیسے ایک اچھی بھلی مجلد کتاب کو قربان کیا جاتا ہے۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کہیں سے پیپر چاپر مل جائے تو لطف آ جائے۔ :) :) :)

آپ کیسی ہیں اور بھتیجہ پارٹی کی طرف سے کوئی نئی سازش؟ :) :) :)

کچھ تفصیل بھی بتائیں سعود بھائی کتاب کی ۔ مجھے تو خوشی ہو رہی ہے کہ میں اب اکیلی دیوانی نہیں ہوں لائبریری کے لیے اپنی کتابوں کی قربانی دینے میں ۔ تصویریں بھی دیکھنا ہے اس قربانی کی ۔

بھتیجا پارٹی کی سازش تو نہیں البتہ ان دنوں پارٹی غیر نصابی سرگرمیوں میں شمولیت اور کامیابیاں حاصل کر رہی ہے ، اللہ کا شکر !
 
کہاں چھوٹی ہوں لالہ، میری اماں کہتیں ہیں اتنی بڑی ہو گئی ہے ہی ہی ہی :) :) ۔ اور کام بھی آپ سے زیادہ ہر گز نہیں کرتی ہوں گی، پکی بات ہے، اور آپ مجھے ذرا یہ تو بتائیں کہ آپ کون ایسا بولا کہ آپ بوڑھے ہو گئے ہیں ؟؟؟:rolleyes:

آپ ابھی بھی ننھی پری ہی ہیں، چھوٹی سی، منی سی، دلاری سی اور پیاری سی۔ :) :) :)
آپ بہت کام کرتی ہیں، ہم تو بل ٹال مٹول کرتے رہتے ہیں ہمہ وقت۔ :) :) :)
ایسا ہم نے خود کہا ہے کہ ہم بوڑھے ہیں۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے بٹیا رانی، ہم تو پیدائشی بوڑھے ہیں۔ :) :) :)
 
یعنی کہ آپ مجھے اب بہلا رہے ہیں ۔ آپ کا کوئی بندوبست کرنا ہی پڑے گا لالہ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز کیسی ہیں ناعمہ عزیز ؟ کیا کر رہی ہیں اس وقت ؟ آپ کی پڑھائی ٹھیک چل رہی ہے ؟ کچھ شیئر کریں فکشن سے ۔
اپیا وہ کتاب سامنے کھول کر بیٹھی ہے، اور صالحہ کے ساتھ بونگیاں مار رہی ہے :) :laugh:
اپیا میں اس ٹائم محفل پہ ہوں اور ساتھ ساتھ ایک امریکن رائٹر کی بائیو گرافی دیکھ رہی ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top