بہت لمبی لسٹ ہوگی آپ کے بھائی بہنوں کی ۔۔۔آخر کو بھیا کس کس کے ہیں؟
بہت لمبی لسٹ ہوگی آپ کے بھائی بہنوں کی ۔۔۔
کون بدل رہا ہے ؟دھاگے کا نام بدلا جا رہا ہے ؟
کیوں ؟
نہیں بولتے ناں
"جی " بھی نہیں کہتے ۔۔بہنا کہتے ہیں۔
نہیں پوچھتی
صرف کچن سے ، ہمیں تو لگتا ہے زندگی سے ہی خارج کردیں گے یہ مرد حضرات ۔السلام علیکم
عندلیب سسٹر پھر ہم فارغ ہو جائیں گی نہ کچن سے
ابھی تھکن صاحبہ ہماری مہمان ہیں ۔ 4 دن میں ہم زیادہ تر سفر میں ہی رہے ۔
ابھی تھکن صاحبہ ہماری مہمان ہیں ۔ 4 دن میں ہم زیادہ تر سفر میں ہی رہے ۔
5 بچوں کے ساتھ کبھی سفر سہانا نہیں ہوتا یہ بات یاد رکھیے گا۔۔یہ سونگ سنتے رہنا تھا۔
زندگی اک سفر ہے سہانا
5 بچوں کے ساتھ کبھی سفر سہانا نہیں ہوتا یہ بات یاد رکھیے گا۔۔
ہاں ، بچوں نے تو بہت انجوئے کیا ۔بچوں کے لیے تو سہانا ہوتا ہے نہ
ہاں ، بچوں نے تو بہت انجوئے کیا ۔
سچ کہا بھیا ۔۔تو بچوں کی اماں کی تھکن تو بچوں کی خوشی دیکھ کر ہی اتر جانی چاہیے
سچ کہا بھیا ۔۔
واپسی تو آج صبح 5 بجے ہوئی تھی ۔
اور ابھی کیا ہورہا ہے۔
واپسی کب ہوئی ہے آپ کی۔
واپسی تو آج صبح 5 بجے ہوئی تھی ۔
اور ابھی بچوں کو زبردستی کھانا کھلایا جا رہا ہے ۔