بہت خوب !۱۹۴۷ ء
1947ء
ٹھیک ہے ٹیچر بھیا ؟
لیکن مجھے ابھی اور بہت سی چیزیں سیکھنی ہیں اس لیے حساب برابر نہیں رہےگا بھیابہت خوب !
ایک چیز آپ نے مجھے چند دن پہلے سیکھائی تھی۔
اور اب ایک آپ نے مجھ سے سیکھ لی۔
حساب برابر۔
اور درست املاء "تمہارے" ہے۔![]()
حکم کیجیے۔لیکن مجھے ابھی اور بہت سی چیزیں سیکھنی ہیں اس لیے حساب برابر نہیں رہےگا بھیا
میں بھی بھیاہم تو مسکانیں ہمیشہ ٹائپ ہی کرتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
سعود بھیا آپ جو لائبرییری کا کام کررہے تھے مکمل ہوگیا ؟