میں یہی پہ بھیااا
دن اچھا گزر گیا بھیا
جاب پہ تو مزہ آیا بہت
کل کام تو نہیں ہے لیکن سوچ رہی ہوں تھوڑی دیر کو چلی جاؤں
ہاں ناں بھیاا![]()
مجھے بس اردو آتی ہے بھیا
کس سے ۔؟
کس سے ۔؟
وہ ہمیں کیا پتہ
جب آپ اتنی خاموش بیٹھی بس گھورتی رہیں گی۔
تو ہمیں تشویش تو ہوگی![]()
مجھے بس اردو آتی ہے بھیا
آج صبح 7 بجے سے شام 6 بچے تک سوتی رہی بخار کی وجہ سے ۔عندلیب آپی آپ کی طبعیت ٹھیک ہے ناں