کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین

زین

لائبریرین
الحمداللہ ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔
عندلیب آپی آپ کیسی ہیں؟
ایک سوال پوچھنا تھا آپ کے ہاں جدہ سے چھپنے والا اخبار ’’اردو نیوز‘‘ آتا ہے ؟
 
عندلیب

محفلین
الحمداللہ ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔
عندلیب آپی آپ کیسی ہیں؟
ایک سوال پوچھنا تھا آپ کے ہاں جدہ سے چھپنے والا اخبار ’’اردو نیوز‘‘ آتا ہے ؟
وعلیکم السلام ۔ ہاں آتا ہے لیکن روز نہیں ۔۔ کیوں ۔۔؟ کوئی خاص بات ہے تو بتا دیجیے میں منگوا لوں گی ۔
 
زین

لائبریرین
نہیں کوئی خاص بات نہیں۔ میرے دوست اردو نیوز کے لیے لکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہاں لوگ پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ اور سعودی میں اس کے علاوہ بھی کوئی اردو اخبار چھپتا ہے ؟ اگر چھپتا ہے تو ان میں بہتر معیار کا اخبار کونسا ہے ؟۔
 
عندلیب

محفلین
مجھے جہاں تک علم ہے سعودی عرب سے صرف واحد اردو کا اخبار نکلتا ہے وہ "اردو نیوز" ۔
آپ کے دوست کس نام سے اور کس ٹاپک پر لکھتے ہیں ۔۔؟ یہاں دوسرے انڈین پاکستانی اردو اخبار بھی آتے ہیں ۔
 
زین

لائبریرین
جلال نورزئی کے نام سے لکھتے ہیں۔ زیادہ تر پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے متعلق ہی لکھتے ہیں ۔ ہفتہ وار ڈائری کی شکل میں ۔
 
فہیم بھائی سے تو ہم گلے ملنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ لیکن کوئی کہے کہ ناراضگی دور کرنے کے لئے معانقہ کریں تو اس کے لئے تو پہلے ناراض ہونا پڑے گا ناں۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں کوئی خاص بات نہیں۔ میرے دوست اردو نیوز کے لیے لکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہاں لوگ پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ اور سعودی میں اس کے علاوہ بھی کوئی اردو اخبار چھپتا ہے ؟ اگر چھپتا ہے تو ان میں بہتر معیار کا اخبار کونسا ہے ؟۔

یہاں جدہ سے اردو نیوز اردو زبان میں اخبار نکلتا ہے اور بہت سے لوگ اس کو پڑھتے ہیں۔ سعودی عرب سے Arab News انگریزی کا سب سے زیادہ بکنے والا اخبار ہے اور اردو نیوز بھی انہی کا ایک حصہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top