عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں ننھی پری ۔۔؟
آپ کیسی ہیں؟
اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں ننھی پری ۔۔؟
مجاما ۔اچھی ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
وہ بڑے بھیا کی شادی تھی۔
ہم کیا کہہ سکتے تھے کسی کو بھلا
لگتا ہے آج فہیم بھیا کی خیر نہیں ۔۔موبائل سے ویڈیو بھی بڑے بھیا کے کہنے پر بنائی تھی؟
موبائل سے ویڈیو بھی بڑے بھیا کے کہنے پر بنائی تھی؟
لگتا ہے آج فہیم بھیا کی خیر نہیں ۔۔
لگتا ہے آج فہیم بھیا کی خیر نہیں ۔۔
یہ تو آپ کو معلوم ہے کہ فرمائش کہاں سے آئی تھی
اور گانا بھی کوئی بہت بھڑکتا ہوا سا آئٹم نمبر تھا۔
ہم تو پرانے زمانے کے گانے سننے والوں میں سے ہیں۔
یہ آئٹم نمبر کی ہووے ہے
اگر ہم سے پوچھ رہے ہیں تو ہاں ہمیں معلوم ہے۔ اور اگر بتانا چاہ رہے ہیں تو بتا دیں۔ لیکن اس سے آپ پر گرفت ڈھیلی تھوڑی نہ پڑ جائے گی۔
اچھا تو آپ پرانے زمانے کی کوئی مغنیہ بلانے کا قصد کیئے بیٹھے ہیں۔
یہ تو لکھنو والوں کے شوق ہیں
ہم کہاں اس کے متحمل ہوسکتے ہیں
یوں کسی اور پر الزام ڈال دینے سے جان تھوڑی نہ چھوٹ جاتی ہے۔
کتنی عجیب باتیں ہو رہی ہیں۔
کتنی عجیب باتیں ہو رہی ہیں۔
سعود بھیا اب بس بھی کیجیے ۔۔