ابن سعید
خادم
چکن ، مٹن ، اورجھینگے والا ۔
علیحدہ علیحدہ یا ایک ہی میں؟
چکن ، مٹن ، اورجھینگے والا ۔
کوئی بھی اتنا پسند نہیں ہے ۔ آج جو میں نے کھایا اس میں چکن والا اچھا تھا۔
نہیں ۔اپیا نے کبھی گھر پر بھی پیٹسا بنانے کی کوشش کی؟
آج دن بھر سوتی رہی ابھی نیند نہیں آرہی ہے ۔اب سو جائیں اپیا رانی۔
آج دن بھر سوتی رہی ابھی نیند نہیں آرہی ہے ۔
نہیں بھیا گندگی میں پتھر پھینک کر اپنے کپڑے گندے کرنے نہیں ہیں۔آج کا مضوع سخن کیا ہو۔۔۔ کسی کی لذیذ قسم کی چغلی؟
نہیں بھیا گندگی میں پتھر پھینک کر اپنے کپڑے گندے کرنے نہیں ہیں۔
ہمارا اشارہ کسی خاص جانب نہیں تھا۔ چغلی تو اکثر لذیذ ہوتی ہے پھر وہ خواہ کسی ٹیکنولوجی کمپنی کی ہو، کسی ادارے کی یا کسی اور کی۔