السلام علیکم
جن لوگوں نے سلام کیا تھا ان کو وعلیکم السلام![]()
میں ٹھیک ہوں فہیم بھیا
یہی تھی گھر پر بھیا
کچھ نہیں بھیا محفل گردیوعلیکم السلام
جیتی رہو
کہو کیا ہوئنگ ابھی![]()
میں نے آج پھر لنچ اسکپ کر دیاوعلیکم السلام۔ آج ننھی پری نے لنچ میں کیا لیا تھا؟![]()
ہر صفحے کے اوپر دائیں جانب "فورم" لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کریں۔ اس میں سارے کے سارے زمرے کھلیں گے، مناسب زمرہ منتخب کر لیں۔اردو ادب میں جانے کیلئے کہاں کلک کروں
ہر صفحے کے اوپر دائیں جانب "فورم" لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کریں۔ اس میں سارے کے سارے زمرے کھلیں گے، مناسب زمرہ منتخب کر لیں۔اردو ادب میں جانے کیلئے کہاں کلک کروں
آئی تو تھی پر چلی گئی تھیہممم
کیسا گزرا دن آج کا۔
یہاں سے بالکل ہی آؤٹ رہیں آج سارا دن![]()
میں نے آج پھر لنچ اسکپ کر دیا
آپ کا حصہ بھی ہم نے کھا لیا اچھی بہناجن لوگوں نے آئسکریم کھائی ہے
ذرا بتائیں ہمارا حصہ کہاں ہے
آئی تو تھی پر چلی گئی تھی
کچھ نہیں کیا
کمبل کر کے سارا دن ٹی وی کے سامنے گزارا
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
میں نے آج پھر لنچ اسکپ کر دیا
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
دیکھتے ہیں بھیاخیر اب لنچ کو تو واپس نہیں لایا جا سکتا لیکن وعدہ کریں کہ ڈنر خوب جم کر کریں گی۔![]()
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
آپ کا حصہ بھی ہم نے کھا لیا اچھی بہنا
کیوں کہیے آپ کا اور ہمارا کھانا برابر نہیں ہوا ؟![]()