محمد امین
لائبریرین
اللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ اور چچا جی آپ کو بھی ۔۔شب بخیر !
اللہ حافظ

میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، آپ سب خیریت سے ہیں ؟

وعلیکم السلامالسلام علیکم
اللہ حافظ چھٹکی بہنااللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ اور چچا جی آپ کو بھی ۔۔شب بخیر !
بات ہوتے ہوتے اچانک فون ڈسکنکٹ ہو گیا تو ہمیں لگا کہ یا تو بجلی دغا دے گئی یا پھر انٹرنیٹ نے فہیم بھائی سے منھ پھیر لیا۔![]()
![]()

یا فہیم بھائی نے انٹرنیٹ سے ؟؟![]()
بڑی شوخیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں آج۔۔۔![]()
![]()
![]()
جس انداز سے موصوف آج ہمارے پیغامات کو ریٹ کر رہے ہیں اس لحاظ سے تو موڈ شاعرانہ ہونا چاہئے۔موڈ ہی شوخ رکھا ہوا ہے جناب نے![]()