کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
جس انداز سے موصوف آج ہمارے پیغامات کو ریٹ کر رہے ہیں اس لحاظ سے تو موڈ شاعرانہ ہونا چاہئے۔ :)

ایسی کونسی شاعرانہ بات ہے ریٹنگ میں :) :) ؟؟؟
ہاں جی اب فرمائیں۔
کتنی ککیں آپ کو پہنچانی ہیں :)
1 ہم اپنی طرف سے بھی دے دیں گے (y)

کاف پر پیش لگا لو۔۔۔۔
یہ امین بھیا کب سے شوووووخ ہوگئے ۔۔؟ یہ نئی خبر مہ جبین سس کو سنانا پڑے گا ۔۔؟:D

السلام علیکم اپیا :) ۔۔۔ میں تو ہمیشہ ہی سے شوخ ہوں :) ۔۔۔
 
میں نے تو کوئی گانا نہیں لیا :tongue:
سنا ہے آج کل آپ کی بھوک پیاس سب کچھ اڑی ہوئی ہے۔ اور پرسوں سے اپنے سہرے کے اشعار آپ لکھنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اب تک نہ تو بحر کی موجوں مین اضطراب آیا ہے اور نہ ہی کوئی قافیہ دل کو جچا ہے۔ :) :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
بھئی دوستی تو دلوں کا کھیل ہے اس لحاظ سے اس آئکن کی عصمت پر شکوک کا اظہار نہ کریں۔ :) :) :)

چلو اسی بات پر ایک دفعہ پھر وہی ریٹنگ لے لو :) :)
سنا ہے آج کل آپ کی بھوک پیاس سب کچھ اڑی ہوئی ہے۔ اور پرسوں سے اپنے سہرے کے اشعار آپ لکھنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اب تک نہ تو بحر کی موجوں مین اضطراب آیا ہے اور نہ ہی کوئی قافیہ دل کو جچا ہے۔ :) :) :)

طوفان سے آشنائی ہوجائے گی تو موجوں میں اضطراب بھی آ ہی جائے گا۔۔۔۔۔۔ قافیہ بندی کے قائل تو "آزاد نظم" کے بعد ہم ویسے ہی نہیں رہے ۔۔۔۔ :) بھوک پیاس اڑانا بھی ہمیں گوارا نہیں۔۔۔۔ کہ بریانی کے بغیر ہماری بھوک نہیں مٹتی، اور چائے کے بغیر کھانا ہضم نہیں ہوتا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top