محمد امین
لائبریرین
اللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ اور چچا جی آپ کو بھی ۔۔شب بخیر !
اللہ حافظ
اللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ اور چچا جی آپ کو بھی ۔۔شب بخیر !
السلام علیکم
اللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ اور چچا جی آپ کو بھی ۔۔شب بخیر !
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، آپ سب خیریت سے ہیں ؟

وعلیکم السلامالسلام علیکم
اللہ حافظ چھٹکی بہنااللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ اور چچا جی آپ کو بھی ۔۔شب بخیر !
بات ہوتے ہوتے اچانک فون ڈسکنکٹ ہو گیا تو ہمیں لگا کہ یا تو بجلی دغا دے گئی یا پھر انٹرنیٹ نے فہیم بھائی سے منھ پھیر لیا۔
نیٹ کے نخرے چل رہے ہیں آج۔
بات ہوتے ہوتے اچانک فون ڈسکنکٹ ہو گیا تو ہمیں لگا کہ یا تو بجلی دغا دے گئی یا پھر انٹرنیٹ نے فہیم بھائی سے منھ پھیر لیا۔
یا فہیم بھائی نے انٹرنیٹ سے ؟؟
بڑی شوخیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں آج۔۔۔
موڈ ہی شوخ رکھا ہوا ہے جناب نے
جس انداز سے موصوف آج ہمارے پیغامات کو ریٹ کر رہے ہیں اس لحاظ سے تو موڈ شاعرانہ ہونا چاہئے۔موڈ ہی شوخ رکھا ہوا ہے جناب نے