میری تو خواہش ہے کہ بنگلہ دیش یہ میچ ہار جائے ۔ تاکہ انڈین ٹیم فائنل میچ کھیل سکے ۔
ارررے کل تک تو آپ پاکستانی ٹیم کے ساتھ تھیں۔
میرا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا،یہاں کہاں لکھا ہے میں نے کہ میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں ؟
میرا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا،
میرا کہنے کا مطلب ہے آج آپ ہندوستانی ٹیم کے ساتھ ہو گئیں۔