بنگلہ دیش نے شروع میں ہی سری لنکا کو دباؤ میں لے لیا تھا لیکن اپنا دباؤ برقرار نہیں رکھ سکے۔
بنگلہ دیش کے لیے مشکل تو ہے۔
پرانی پچ ہے۔
سپنرز کو مدد دے گی۔
بارش متوقع ہے۔ اگر بارش ہو گئی تو کم سے کم 25 اوور تو کھیلنے ہی ہیں۔
اگر ایمپائرز نے اسے draw قرار دے دیا تو پھر بھی پاکستان کو ہندوستان سے کھیلنا پڑے گا۔
بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے سخت محنت کرنا ہو گی جو کہ ممکن نظر آ رہا ہے۔