وعلیکم السلام آنیمیں یہاں ہوں عائشہ
السلام علیکم
کیا حال ہے عائشہ؟
وعلیکم السلام فہیم
وعلیکم السلام فہیم
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
تم کیسے ہو؟
انشاءاللہ ، تم کسی دن گھر آجاؤ تو مٹھائی حاضر۔۔۔۔بسر و چشم![]()
ہاں یہ تو صحیح بات ہے واقعیابھی نہیں آنٹی۔
مٹھائی کھانے کا اصل مزہ تب آئے گا۔
جب بات پوری والی پکی ہوجائے گی![]()
اور ان شاءاللہ بہت جلد یہ خبر ملنے والی ہےہاں یہ تو صحیح بات ہے واقعی
اور میری آنی ؟انشاءاللہ ، تم کسی دن گھر آجاؤ تو مٹھائی حاضر۔۔۔۔بسر و چشم![]()
ٹی سی ایس سے بھجواؤں یا خود آؤگی منہ میٹھا کرنے۔۔۔اور میری آنی ؟![]()
انشاءاللہاور ان شاءاللہ بہت جلد یہ خبر ملنے والی ہے![]()
فہیم بھیا اور سنائیں ؟