ناعمہ کا چائے خانہ (4)

سید شیرازی

محفلین
میں چائے نہیں پیتا کیونکہ اِس سے ایک تو رنگ کالا ہو جاتا ہے اور دوسرا گرمی بہت لگتی ہے اور بجلی یہاں ہوتی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ لسی پلا دیتے ہیں، اس سے تو رنگ گورا ہوتا ہے اور گرمی بھی نہیں لگتی۔
 

سید شیرازی

محفلین
مجھے لسّی پینے سعودیہ (ریاض) میں آنا پڑے گا دُعا کریں میں عمرہ کرنے آیا تب پِلاؤں گا لسّی آپ کو
 

سید شیرازی

محفلین
آپ میری اتنی زیادہ دوڑیں کیوں لگوا رہے ہیں ناں آپ کچھ کھلاتے پلاتے ہیں اور نہ کچھ کھا رہے ہیں بات کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
چائے آپ پیتے نہیں، گول گپے آپ کھاتے نہیں اور خود سے کچھ بتاتے نہیں، میں کیا کروں؟
 
Top