ابن سعید
خادم
قبول است!ٹھیک ہے ۔۔اس وعدے کے ساتھ کے مجھے کچھ کہا نہیں جائے گا اور ڈانٹا تو بالکل بھی نہیں![]()
قبول است!ٹھیک ہے ۔۔اس وعدے کے ساتھ کے مجھے کچھ کہا نہیں جائے گا اور ڈانٹا تو بالکل بھی نہیں![]()
الحمد للہ!اللہ کا بڑا کرم ہے سائیں۔
آپ سناؤ، سب خیر نال۔
میں ٹھیک ہوںاچھی گزر رہی ہیں اپیا اللہ کا شکرہے۔
آپ کیسی ہیں؟
ہاں بس رعب سے نکلوا لیجئے گا۔ ہی ہی ہیجی فکر نہ کریں۔
وہ نہ بھی دیں تب بھی ہم نکلوالیں گے ان سے آئسکریم کے پیسے![]()
جی اپیا یہاں بھیمیں ٹھیک ہوں۔۔۔ آج بجلی نے بہت تنگ کیا بس سب کام لیٹ لیٹ ہوئے ۔۔۔ ۔
امید کہاں چلی گئیں ۔۔۔
عائشہ بہن کے نام کے بعد بھلا رعب کی کیا ضرورت رہ جاتی ہےہاں بس رعب سے نکلوا لیجئے گا۔ ہی ہی ہی
ہائے اللہ جی ! بھیا اس کا مطلب ہوا کہ میرا نام ہی بہت رعب والا ہے ؟عائشہ بہن کے نام کے بعد بھلا رعب کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے![]()
آپ کے نام میں وہ کمال ہے جو رعب شب میں کہاںہائے اللہ جی ! بھیا اس کا مطلب ہوا کہ میرا نام ہی بہت رعب والا ہے ؟
جی اپیا یہاں بھی
جی آگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور لائیٹ کو مت یاد کریں ناںمیں ٹھیک ہوں۔۔۔ آج بجلی نے بہت تنگ کیا بس سب کام لیٹ لیٹ ہوئے ۔۔۔ ۔
امید کہاں چلی گئیں ۔۔۔
آپ آئیں ۔۔ مجھے جانا پڑ رہا ہے اب ۔جی آگئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور لائیٹ کو مت یاد کریں ناں
ٹھیک تو ہے لیکن ہمیں جواب کب اور کہاں موصول ہونے والا ہے؟ٹھیک ہے
ٹھیک تو ہے لیکن ہمیں جواب کب اور کہاں موصول ہونے والا ہے؟![]()
یہ تو جواب پر منحصر ہے۔ ویسے بہتر تو یہی ہوگا کہ جہاں سوال پوچھا گیا ہے وہیں جواب دیا جائے۔جہاں آپ کہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔![]()
بائے ادیمیں جاتی ہوں عائشہپھر ہوگی بات ۔۔۔ شب بخیر اللہ حافظ
تو آپ تھوڑا کام کیا کریں نا ہر وقت کام کام جو کرتی ہیںوعلیکم السلاملالہ آج تو اتنا زیادہ تھک گئی ہوں کہ بیان سے باہر ہے
![]()
یہ تو جواب پر منحصر ہے۔ ویسے بہتر تو یہی ہوگا کہ جہاں سوال پوچھا گیا ہے وہیں جواب دیا جائے۔![]()
![]()
![]()