لیکن کڑوے نہ ہوں پلیزاتنی آسان سی خالی جگہ ہے عائشہ ، یہ دیکھیں
آپ نے مجھے انعام نہیں دیا ورنہ میں اندازہ لگا لیتی کہ آپ اس وقت پڑھائی کر رہی ہیں
اب شمشاد بھائی کو باداموں کا بند و بست کرنا پڑے گا آپ کے لیے
جی اپیا جانا ہے آج ڈیٹ شیٹ دیکھنے۔۔ اگلے دو ہفتے پیپرز میں گزرنے والے ہیں۔ اور ناں اپیا واپس آکر میں نے لائبریری کا ڈھیر سارا کام کرنا ہے۔عائشہ ، آج کالج جانا ہے ؟
و علیکم السلام
صبح النور
الحمد للہ سب خیریت ہے۔ آپ کی طرف کیا صورتحال ہے؟ میرا مطلب ہے سیاسی صورتحال بدلنے کی وجہ سے کچھ بہتری آئی؟
کوئی کراچی کی سواری مل گئی تو بادام تو نہیں البتہ کھجوریں بھجوا دوں گا۔
لیکن کڑوے نہ ہوں پلیز
بالکل عائشہ ، اور ہم بادام جمع بھی کرتے جائیں گے جتنے بھی تحفہ میں ملیں گے اور پھر تجارت کریں گے مل کر
الحمدللہ چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
اوکے اپیا ڈن !بالکل عائشہ ، اور ہم بادام جمع بھی کرتے جائیں گے جتنے بھی تحفہ میں ملیں گے اور پھر تجارت کریں گے مل کر
سب لوگ اپنے کان بند کرلیں کوئی بھی ہماری بات نہ سنے ۔۔اچھا!عائشہ ، یہ بات کسی کو بتانی نہیں ہے !
سب لوگ اپنے کان بند کرلیں کوئی بھی ہماری بات نہ سنے ۔۔اچھا!
جی اپیا جانا ہے آج ڈیٹ شیٹ دیکھنے۔۔ اگلے دو ہفتے پیپرز میں گزرنے والے ہیں۔ اور ناں اپیا واپس آکر میں نے لائبریری کا ڈھیر سارا کام کرنا ہے۔
بالکل ۔۔۔جو اپیا نے کہا اس پر سختی سے عمل کیا جائے نہیں تو مجھے گُشا آجانا ہے پھر !اور پڑھنا بھی نہیں ہے اور نظر بھی نہیں رکھنی !
کھانے میں چائنیز اور میوزک انگلشآپ کے ٹیڈی کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں اور ان کو میوزک کیسی پسند ہے؟
ہی ہی ہی کام کر کر کے ہی تو تھکی تھی لالہتو آپ تھوڑا کام کیا کریں نا ہر وقت کام کام جو کرتی ہیں
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام ، کیسی ہیں ناعمہ ِ صبح بخیر