امیداورمحبت
محفلین
دل نہیں چاہ رہا ناں اس لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس قدر کنجوسی؟
دل نہیں چاہ رہا ناں اس لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس قدر کنجوسی؟
ایک تو ہم ان نہ چاہنے والے دلوں سے بہت پریشان ہیں آج کل۔دل نہیں چاہ رہا ناں اس لئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سب تنگ کرتے ہیں ناںایک تو ہم ان نہ چاہنے والے دلوں سے بہت پریشان ہیں آج کل۔
بٹ آئی ایم ناٹ کمپلیننگ۔سب تنگ کرتے ہیں ناں
نہ گلہ ہے دوستوں سے نہ شکایت زمانہبٹ آئی ایم ناٹ کمپلیننگ۔
اب ہم پر اتنی بے چارگی بھی نہیں سوار۔ بس شکایت اس لئے نہیں کرتے کیوں کہ جو تنگ کرتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ تنگ ہوں۔نہ گلہ ہے دوستوں سے نہ شکایت زمانہ
اچھی عادت ہے بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جی نہیں تنگ کرنے والوں کی یہ ہرگز خوائش نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو چاہتے ہیں کہ آپ کبھی تنگ نہ ہو ںاب ہم پر اتنی بے چارگی بھی نہیں سوار۔ بس شکایت اس لئے نہیں کرتے کیوں کہ جو تنگ کرتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ تنگ ہوں۔
لیکن جب جان بوجھ کر تنگ کیا جائے تو تنگ ہونے میں لذت بہت ہوتی ہے۔جی نہیں تنگ کرنے والوں کی یہ ہرگز خوائش نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ وہ تو چاہتے ہیں کہ آپ کبھی تنگ نہ ہو ں
اللہ کا شکر ہے اپیاو علیکم السلام ، صبح بخیر عائشہ ، کیسی ہیں ؟
آپ نے مجھے انعام نہیں دیا ورنہ میں ۔ ۔ ۔
اپیا کیک چلے گا ؟
اپیااااااااااااااعائشہ عزیز ، یہ خالی جگہ پُر کریں
اپیاااااااااااااا
مجھے کوئی نہیں سوجھ رہا کیا لگانا ناں ہے خالی جگہ پر
اتنی آسان سی خالی جگہ ہے عائشہ ، یہ دیکھیں
آپ نے مجھے انعام نہیں دیا ورنہ میں اندازہ لگا لیتی کہ آپ اس وقت پڑھائی کر رہی ہیں
اب شمشاد بھائی کو باداموں کا بند و بست کرنا پڑے گا آپ کے لیے
السلام علیکم
شگفتہ بادام دماغ پر تب اثر کرتے ہیں جب اپنے پلے سے خرید کر کھائے جائیں۔ کسی دوسرے کے پیسوں سے خرید کر کھائے گئے باداموں سے reaction بھی ہو سکتا ہے۔