ریل گاڑی

شمشاد

لائبریرین
یہ جرمن زبان ہے اور جہاں تک میں ترجمہ کر سکا ہوں وہ یہ ہے :
Wuppertal, German city of 350,000 inhabitants in the state of Nordrhein-Westfalen, is known to possess a means of transit is almost unique in Europe:​
the Schwebebahn
In other words, the monorail.
judge then​
 
مجھے خیال ہے کہ آپ کے بہت دبیز عینک لگی ہے۔۔۔۔۔۔ ویسے اگر آپ اسی ڈھنگ سے دیکھتی رہیں تو مجھے یہ ڈر لاحق ہے کہ کہیں آپ یہ نہ کہہ بیٹھیں کہ غور سے دیکھنے کے بعد اپنے آپ کو میں نے ان تصاویر میں پایا ہے ۔۔۔۔ وہ بھی الٹا!
 
نیلم صاحبہ میں نے کب اس بات کی طرف نشان دہی کی کہ آپ جھوٹ فرما رہی ہیں، ہم نے تو بس اتنی تلقین کی کہ آپ ذرا اور غور سے دیکھیے تو آپ اپنے آپ کو اس "قطار" میں پائیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا یہ تصاویر لگانے کا مطلب یہ تھا کہ جرمنی دوسری جنگ عظیم سے لیکر ایک عرصے تک دو لخت رہا، اور یہ hanging trains وہاں پر بہت پرانی ہیں، دنیا جہان کی پابندیاں رہیں اس پر، اس کے باوجود انہوں نے کتنی ترقی کی جبکہ ہمارے ملک میں ہر طرح کی آزادی کے باوجود زمین پر ٹرین چلنی مشکل ہو چکی ہے۔
 
Top