ریل گاڑی

باکمال لوگ اکثر منکسر المزاج ہوتے ہیں۔ کیا خیال ہے آپ کا۔

بقول شخصے

جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ

خوش رہیے۔ :)
امید یہ ہے کہ آپ کو "حلزون" کا مطلب گوگل سے مل ہی گیا ہوگا۔۔۔ کہ ہم جیسوں کی کیا ضرورت ہے
 
نگار ف

محفلین
شمشاد صاحب پاکستان کی "ٹرین" کیا انسان بھی زمین پر چلنے سے رہے ہیں۔ سب ہوائوں میں ہی اڑ رہے ہیں بلکہ ہوائوں میں رینگ رہے ہیں ٹھیک اسی رفتار سے جو "حلزون" کی ہوتی ہے۔۔۔
ہاہاہاہا بہت خوب !!!!!! حلزون یعنی"گونه‌ها"؟؟؟ درک نمییی کنننند :tongueout4: اسکے معانی تو بتائیں
 
نگار ف

محفلین
ارے اسے درک کروانے کے لیے تو ہم نے اتنے پاپڑ بیلے ہیں کہ بس نہ پوچھیے۔۔۔ ۔ آہ ہ ہ
محترم! می دانم، حلزون را حتماً دیده‌اید و حتماً به راه رفتن این جانور توجه کرده‌اید. دیده‌اید با آنکه پا ندارد ولی خیلی راحت بر روی زمین جابجا می‌شود. حلزون را نرمتنی شکمپا می‌نامند چرا که در حقیقت تمام قسمت زیرین بدنش، پای آن بشمار می‌رود. پس حلزون پایی دارد بسیار پهن و صاف و به کمک عضلات آن خود را بر روی زمین می‌لغزاند و به این گونه روی زمین راه می‌رود. این جانور برای آنکه حرکات خود را آسان‌تر انجام دهد، از غده‌هایی که در پا-شکم خود دارد ماده‌ای چسبناک می‌تراود و جاده خود را لیز و هموارتر می‌کند. پای حلزون یا همان شکمش چنان سخت و نیرومند است که اگر خود را به لبه تیغی بکشد، کمترین آسیبی نخواهد دید.
 
محترمہ آپ نے یہ فارسی میں حلزون پر مضمون تو لکھ مارا ہے لیکن اب دیکھیے یہ ہمارے گلے میں ہی اٹکے گا کہ اس کا ترجمہ گوگل نہیں کر پائے گا۔۔۔۔۔ :eek:
 
محمداحمد

لائبریرین
محترمہ آپ نے یہ فارسی میں حلزون پر مضمون تو لکھ مارا ہے لیکن اب دیکھیے یہ ہمارے گلے میں ہی اٹکے گا کہ اس کا ترجمہ گوگل نہیں کر پائے گا۔۔۔ ۔۔ :eek:

آخر ہم نے گوگل ٹرانسلیٹ کا سہارا لے ہی لیا

وہاں یہ لکھا ہے:

Dear! I know, I have also seen a snail and I have to walk the animal. Although not seen the foot is placed on the ground, but very comfortable. In fact, all the snails and mollusks Shkmpa called because the lower part of her body, it is one foot. The snail's foot is very broad and smooth and it helps your muscles Mylghzand on the ground and walks this earth. This beast because its easier to do the movements of the foot Ghdhhayy - your belly is sticky substance Mytravd and your road is slippery and smooth.پای حلزون یا همان شکمش چنان سخت و نیرومند است که اگر خود را به لبه تیغی بکشد، کمترین آسیبی نخواهد دید.

بس چند الفاظ گوگل نے آپ کے لئے چھوڑ دیے ہیں۔ کرم فرمائیے۔
 
معاف کیجئے گا میں انگریزی میںترانسلیت کرنے سے قاصیر ہوں میری انگریزی تو اردو سے بھی خراب ہے :sad2:
 
محمداحمد

لائبریرین
معاف کیجئے گا میں انگریزی میںترانسلیت کرنے سے قاصیر ہوں میری انگریزی تو اردو سے بھی خراب ہے :sad2:

کوئی بات نہیں ہم نے کون سے خود لکھی ہے۔ کاپی پیسٹ ہی تو کیا ہے آئندہ نہیں کریں گے۔ :) ہمیں تو خود یہ سب پسند نہیں ہے لیکن "کچھ لوگ" ہیں جو یہاں گوگل کو پروموٹ کر رہے ہیں، انہی کی خاطر کرنا پڑا۔ :D
 
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ ان "کچھ لوگ" کی وجہ سے کچھ نیا کرنے کی کوشش تو کر رہیں ہیں نا۔۔۔۔
 
کوئی بات نہیں ہم نے کون سے خود لکھی ہے۔ کاپی پیسٹ ہی تو کیا ہے آئندہ نہیں کریں گے۔ :) ہمیں تو خود یہ سب پسند نہیں ہے لیکن "کچھ لوگ" ہیں جو یہاں گوگل کو پروموٹ کر رہے ہیں، انہی کی خاطر کرنا پڑا۔ :D
دیکھیے ہماری وکیل دفاعی ہماری پوری طرح حفاظت کر رہی ہیں۔۔۔۔۔ شکریہ نگار۔۔
 
Top