لے کر آنا ہے بھیاااااااااااااا
یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات تھی اب آپ چلے گئے ہیں آپ کو کیسے معلوم ہوگا اب؟
میں ذرا لائبریری میں گھوم پھر رہی تھی اس لیے دیر ہوگئی۔![]()
کیسے نہیں معلوم ہوگا
آپ کو کچھ پسند ہو یا نہ ہو یہ تو پسند ہوگئی ہی

لے کر آنا ہے بھیاااااااااااااا
یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات تھی اب آپ چلے گئے ہیں آپ کو کیسے معلوم ہوگا اب؟
میں ذرا لائبریری میں گھوم پھر رہی تھی اس لیے دیر ہوگئی۔![]()
السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں احباب کے؟![]()
کوئی بات نہیں، جہاں اتنا عرصہ پرانے باس کے ساتھ کام کیا، وہاں یہ بھی سہی۔
پھر کس کا بھروسہ ہوتا ہے بھلااللہ خیر کرے! ان "باسوں" کا کوئی بھروسا نہیں ہوتا۔![]()
![]()
![]()
اور نہیں تو کیاکیسے نہیں معلوم ہوگا
آپ کو کچھ پسند ہو یا نہ ہو یہ تو پسند ہوگئی ہی
![]()
ننھی پریوں کا!پھر کس کا بھروسہ ہوتا ہے بھلا![]()
وعلیکم السلام چاچومانو بلی کیسی ہو؟
السلام علیکم
نانی اماں کے امتحان ابھی ختم نہیں ہوئے کیا؟
چاچو وہ موبائل سے آتی تو ہیں کبھی کبھارتو اس کا مطلب ہے وہ اگلے ماہ تک محفل میں نہیں آئے گی۔ تب تک تو محفل کی سالگرہ ختم ہو جائے گی۔
اسے کہو کہ سالگرہ والے کسی بھی دھاگے میں اپنی حاضری لگا جائے۔ یا تم ہی اس کی پہچان سے آ کر اس کی حاضری لگا دو۔