عائشہ عزیز
لائبریرین
سچی !!!ہم کو کیوں ڈر لگتا سوئیٹ بٹیا رانی۔ وہاں کئی ہزار لوگوں کی بھیڑ اکٹھا تھی واٹر فرنٹ پر اور ایک بوٹ پر فائر ورک چلائے جا رے تھے۔
اچھا لگا دیکھ کر ۔۔مجھے ڈر لگتا اگر وہاں ہوتی تو
سچی !!!ہم کو کیوں ڈر لگتا سوئیٹ بٹیا رانی۔ وہاں کئی ہزار لوگوں کی بھیڑ اکٹھا تھی واٹر فرنٹ پر اور ایک بوٹ پر فائر ورک چلائے جا رے تھے۔
آپ کو بھلا کیوں ڈر لگتا، آپ کے بھیا جو ساتھ ہوتے۔سچی !!!
اچھا لگا دیکھ کر ۔۔مجھے ڈر لگتا اگر وہاں ہوتی تو
اوکے اپیا
ابھی کچھ دیر ہے ناشتہ میں ۔۔ویسے اس سے مجھے کچھ یاد آیا لیکن یہاں نہیں بتانا ورنہ ۔۔
مجھے کیا پتا؟آپ کو بھلا کیوں ڈر لگتا، آپ کے بھیا جو ساتھ ہوتے۔
ڈن اپیا
ٹھیک ہے نہیں بتا رہی یہاں
اور ملتے ہیں ناشتہ بریک کے بعد
ویسے وہاں اتنا شور تھا پٹاخوں کا کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔مجھے کیا پتا؟
ابھی تو میں نے لسی پی ہے سوچ رہی ہوں ناشتہ کروں کہ نااور ناشتہ تگڑا کرنا ہے
ہاں جی ناں ان کے آواز سے بھی ڈر لگتا ہے ناں بھیا آپ نے کانوں میں انگلیاں نہیں ٹھونس لیں زور سے ؟ویسے وہاں اتنا شور تھا پٹاخوں کا کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔
اگر ہم کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیتے تو ویڈیو اور تصاویر کیسے بناتے؟ہاں جی ناں ان کے آواز سے بھی ڈر لگتا ہے ناں بھیا آپ نے کانوں میں انگلیاں نہیں ٹھونس لیں زور سے ؟
ابھی تو میں نے لسی پی ہے سوچ رہی ہوں ناشتہ کروں کہ نا
ارے ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیںاگر ہم کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیتے تو ویڈیو اور تصاویر کیسے بناتے؟
جو حکم اپیا عالیہ !بالکل کریں اور وہ بھی ڈٹ کے
ویڈیو ۔۔ آپ کو ڈر نہیں لگا بھیا ؟
چار جولائی کو امریکی یوم آزادی منائی جاتی ہے۔ لہٰذا اس شام ہم ہنگامہ آتش بازی دیکھنے اپنے شہر کے ڈاؤن ٹاؤن گئے ہوئے تھے تو اسی کی ویڈیو بنا لی تھی مختصر سی۔کچھ خاص وڈیو ہے اور کس بارے میں ہے ؟
اپیا وہ بھیا واٹر فرنٹ گئے تھے ناں وہ کی ویڈیو تھی ڈھیر سارے پٹاخے چلنے کی ،بہت مزے مزے کے تھےکچھ خاص وڈیو ہے اور کس بارے میں ہے ؟
چار جولائی کو امریکی یوم آزادی منائی جاتی ہے۔ لہٰذا اس شام ہم ہنگامہ آتش بازی دیکھنے اپنے شہر کے ڈاؤن ٹاؤن گئے ہوئے تھے تو اسی کی ویڈیو بنا لی تھی مختصر سی۔
مسکانیں کب سنائی دیتی ہیں بھلا؟
آپ نے سنا بھیا ؟
سنائی دیتی ہیں ناں آپ کو نہیں سنائی دیتیں بھیا ؟مسکانیں کب سنائی دیتی ہیں بھلا؟