ابن سعید
خادم
پریوں کے کان یکسر مختلف ہوتے ہیں۔سنائی دیتی ہیں ناں آپ کو نہیں سنائی دیتیں بھیا ؟
پریوں کے کان یکسر مختلف ہوتے ہیں۔سنائی دیتی ہیں ناں آپ کو نہیں سنائی دیتیں بھیا ؟
رکیں بھیا میں ذرا آئینے میں دیکھ کر آتی ہوں میرے کان تو نارمل ہی تھے۔پریوں کے کان یکسر مختلف ہوتے ہیں۔
اوپر سے تو ایک جیسے ہی دکھتے ہیں بس وہ اندر کا میکانزم مختلف ہوتا ہوگا شاید۔رکیں بھیا میں ذرا آئینے میں دیکھ کر آتی ہوں میرے کان تو نارمل ہی تھے۔
جی ہم جاب پر جانے کی تیاریوں میں لگے تھے۔فہیم بھیا کہاں ہیں ؟؟؟
ہی ہی ہیاوپر سے تو ایک جیسے ہی دکھتے ہیں بس وہ اندر کا میکانزم مختلف ہوتا ہوگا شاید۔
اتنی جلدی بھیا ؟جی ہم جاب پر جانے کی تیاریوں میں لگے تھے۔
ابھی بس نکل رہے ہیں جانے کے لیے
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
اللہ حافظ
السلام علیکم
السلام علیکم
اتنی جلدی بھیا ؟
جی اچھا ٹھیک ہے خیریت سے جائیں بھیا
اللہ حافظ
نئی جابجی اتنی جلدی
ورنہ آج سے پہلے آپ نے ہمیں کبھی اتنی صبح دیکھا کیا
اور دیکھو جلدی گئے تھے تو جلدی واپس بھی آگئے
لے کر آنا ہے بھیااااااااااااااعائشہ بہنا ہم ابھی ذرا اپنے پرانے آفس جارہے ہیں وہاں سے ہم نے اپنا جاب ایکسپیرینس سرٹیفیکٹ لینا ہے۔ تاکہ نئی کمپنی میں جمع کراسکیں ڈاکومنٹ میں بس وہی جمع کرانا رہ گیا ہے۔
آپ ذرا گھومیں پھریں۔
ان شاءاللہ ہم پھر ملتے ہیں
تمہارے لیے کچھ لے کر آنا ہے کیا