آوازِ دوست دسمبر 31، 2015 سال دو ہزار پندرہ کے آخری لمحات۔ ہماری زندگیوں میں پھر کبھی پلٹ کر واپس نہ آنے والے وقت کے نام
آوازِ دوست دسمبر 4، 2015 مہرباں ہو کے بلالو مجھے چاہو جس وقت ۔ ۔ ۔ ۔ میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں (غالب)
آوازِ دوست نومبر 24، 2015 زندگی وہ زندگی ہی اب کہاں باقی رہی ۔ ۔ ۔ اک نیا انداز صبح و شام ہے تیرے بغیر
آوازِ دوست نومبر 14، 2015 سات سالہ دیرینہ رفاقتوں کے آخری لمحات ہر ہفتہ لودھراں آنے جانے کے سلسلے کاآخری دِن۔
آوازِ دوست نومبر 11، 2015 خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی (سراج)
خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی (سراج)
آوازِ دوست نومبر 5، 2015 دنیا کے ہر اِک غم سے بہتر ہے غمِ جاناں۔ ۔ ۔ ۔سو شمعیں بُجھا کر ہم اِک شمع جلا لیں گے
آوازِ دوست اکتوبر 12، 2015 سوموار سے نئے ہفتے کا آغاز اللہ کرے سب کے لیے مبارک اور خوشیوں بھرا ہو۔ منڈے گریٹنگز !! خوشبو کا سفر جاری ہے
سوموار سے نئے ہفتے کا آغاز اللہ کرے سب کے لیے مبارک اور خوشیوں بھرا ہو۔ منڈے گریٹنگز !! خوشبو کا سفر جاری ہے
آوازِ دوست ستمبر 25، 2015 عید کا دن ہےگلےہنس کے لگا لو مجھ کو ۔ ۔ ۔ ۔ رسم دنیا بھی ہے, موقعہ بھی ہے, دستور بھی ہے
ان شاء اللہ فائدہ ہوگا ۔۔۔۔۔
اللہ سوہنا آپ کو ہر درد سے نجات دے آمین
بہت دعائیں