آوازِ دوست ستمبر 24، 2015 ایک شب کے فاصلے پر کھڑی عید وہی پُرانا سوال دُہرا رہی ہے "تمہیں لہو بہنے پر مُسکرانا کیوں نہیں آیا؟"
آوازِ دوست ستمبر 9، 2015 اگر خاموش رہوں میں تو تو ہی سب کچھ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جو کچھ کہا تو ترا حُسن ہو گیا محدود
علی محسن اگست 31، 2015 بہت بہت شکریہ بھائی جیسے ہی مجھے انفارمیشن ملتی ہے اس چیز کے بارے میں آپ سب سے شیئرضرور کرونگا۔انشااللہ
بہت بہت شکریہ بھائی جیسے ہی مجھے انفارمیشن ملتی ہے اس چیز کے بارے میں آپ سب سے شیئرضرور کرونگا۔انشااللہ
علی محسن اگست 31، 2015 السلام علیکم یوٹیوب پر کیسے کما سکتے ہیں۔اور میرےپاس یوٹیوب میں 80 وڈیوز ہیں اور ایڈسنس اکائونٹ بھی ہے۔ لیکن ویوز بہت کم ہیں۔برائے مہربانی میری مدد کی جائے۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔آمین
السلام علیکم یوٹیوب پر کیسے کما سکتے ہیں۔اور میرےپاس یوٹیوب میں 80 وڈیوز ہیں اور ایڈسنس اکائونٹ بھی ہے۔ لیکن ویوز بہت کم ہیں۔برائے مہربانی میری مدد کی جائے۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔آمین
آوازِ دوست اگست 28، 2015 اِک رنگ سی کمان ہو خوشبو سا ایک تیر. . . مرہم سی واردات ہو اور زخم کھاوٗں میں (جون ایلیا)
آوازِ دوست اگست 14، 2015 شمع آزادی پر جلنے والے پروانوں کے نام۔ آزاد پاکستان کے با سیوں کواُن کی اپنی آزادی کے انتظار کا سالِ نو مبارک ہو
شمع آزادی پر جلنے والے پروانوں کے نام۔ آزاد پاکستان کے با سیوں کواُن کی اپنی آزادی کے انتظار کا سالِ نو مبارک ہو
آوازِ دوست اگست 10، 2015 کسی چوک میں لگاتے چوڑیوں کا کھوکھا ۔ ۔ ۔ ۔ تمہارے شہر میں بھی اپنا کاروبار ہوتا
آوازِ دوست اگست 3، 2015 تمہاری باتیں لمبی ہیں، دلیلیں ہیں مثالیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہماری بات بس اتنی، ہمیں تم سے محبت ہے