السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائی میں نئے دھاگے کاآغاز کتنے مراسلوں کے بعد کرسکتاہوں
مجھے قوانین میں یہ معلومات نظرنہیں آئی۔ اورامیج اٹیچمنٹ بھی دیگر وی بلیٹن فورم
سے مختلف ہے اس کاطریقہ کاربھی بتلادیں
وعلیکم السلام
بہت شکریہ ابن سعید صاحب
آپ کا فرسٹ تائم انداز گفتگو دیکھ کر مسرت ہوئی۔مجھے انہی سیکشنز میں پوسٹ کرنے میں دقت ہو رہی ہے جن کا آپ نے تذکرہ کیا۔پوسٹ کی حدود کیا ہیں جن کے بعد میں مذکورہ سیکشنز تک لکھنے میں رسائی حاصل کر سکوں گا۔