السلام علیکم لالہ حضور۔
آخر کو ہم سے ایسی کیا خطا سر زد ہو گئی ہے جو آپ نے ہمارے سوالوں پر نظر کرم نہیں کی؟
ذرا شرا فت سے ہی تشریف لے آئیں نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پھر آپ کو پیغام ارسال کرنا پڑ جائے گا
امید ہے آپ ہماری دھمکی کا کچھ اثر لیتے ہوئے ڈر جائیں گے
انتظار کروں گی
نیک دعاؤں کے ساتھ۔ آپ کی بہنا
واسلام۔