ابن سعید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ہی ہی ہی ۔۔۔۔
    بھیا بس لی ہے دی کسی کو نہیں ۔۔ ویسےنمکو دی تھی بطور عیدی تھوڑی سی ۔۔ہی ہی ہی
    ہائیں !!! بھیا آپ کوکیسے پتہ چلا ؟
    میں نے واقعی نمکو کے دو پیکٹ کھائے ہیں :) :) :) ۔۔بہت مزے کی تھی ۔
    نہیں تو ۔۔ پوچھ لیجئے چاہے بھابھی سے:battingeyelashes:
    نمکو کھائیں گے بھیا ۔۔ابھی کھانا نہیں بنا اس لیے میں یہ ہی کھا رہی ہوں۔ :)
    وعلیکم السلام
    ایک بار پھر میری نالائقی ثابت ہوگئی ۔۔۔ہی ہی ہی
    ابھی ہم تھوڑی دیر تک عیدکی نماز پڑھنے جائیں گے بھیا اور عیدی میں جو بھیا دینا چاہیں ۔ :)
    عید مبارک بھیا ۔۔۔اور میری عیدی؟ :)
    وہ کیا ہے ناں کہ بھائی جب عید کی نماز پڑھ کر آتے ہیں تو عیدی دیتے ہیں:battingeyelashes:
    السلام و علیکم!
    آپ پی ایچ ڈی کس ادارے سے کررہے ہیں۔ موضوع تحقیق کیا ہے۔ اگر اس بارے میں کچھ شئیر کرنا چاہیں تو نوازش ہوگی۔ :)
    السلام علیکم
    بھائی ابنَ سعید صاحب
    رابطہ کی آسان صورت؟
    وحدت اللسان کے موضوع etymology پر بہت کم لکھا گیا ہے۔اللہ معاف فرمائے خود ستائی نہیں۔اللہ کا کرم ہے۔ انگریزی میں بھی میرا کام علمی اضافے کا باعث ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے جوانی وحدت اللسان کی نظر کر دی۔اب بڑھاپے میں آگے بڑھنے کی سکت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    والسلام
    دعا گو
    صفدر قریشی
    السلام علیکم
    محفل میں نو وارد ہوں۔فنی مہارت نہیں۔نظریہ وحدت اللسان کی تشہیر،تفہیم،تدریس کے سلسلہ میں تعاون کی درخواست ہے،
    میں نے علمِ اشتقاق (adam+logy=لغت آدم)etymology کے ذریعے ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ
    ’’عربی تمام زبانوں کی ماں ہے‘‘
    اس نظریہ کی قرآنی دلیل ہے:۔
    و علم اٰدم الاسمائ کلھا( اور اللہ تعالٰی نے آدمّ کو تمام اسماہ تعلیم فرما دئیے)
    اس کی سائینسی توجیہہیہ ہے کہہ:۔
    صوت و معنی میں راست تناسب ہوتا ہے
    اس کےذریعے تمام لغات کے اصل ماخز دریافت کئے جا سکتے ہیں
    والسلام
    دعا گو صفدر قریشی
    ہممم ٹھیک ہے ہم آپ کی بات سے متفق ہیں پر ہم تو ناراض ہی ہیں نا:)
    اور اس لئے ہمیں پورے 10 دن آئسکریم کھلانی پڑے گی:)
    السلام علیکم لالہ
    ہم آپ سے ناراض ہیں اور یہی بتانے کو ہم نے یہ پیغام ارسال کیا۔
    اب آپ وجہ پوچھیں گے تو وجہ بہت بڑی ہے، ایک تو آپ نے ہمیںbirthday wishنہیں کی، اور گفٹ بھی نہیں دیا:(:(:(
    بس جائیں ہم نہیں بولتے۔۔
    السلام علیکم
    پیارے لالہ :)
    میری درخواست پہ عمل درآمد ہوا یا پھر اعلی حکام سے آپ کی شکایت کی جائے کہ چھوٹی بہن کے لیے ٹائم ہی نہیں :rolleyes:ہے؟؟؟:rolleyes:
    اللہ آپ کو مکمل کامیابی عطافرمائے ۔میں انتظار کروں گا ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top