محمد بلال اعظم جولائی 31، 2013 شفاء بھائی، انہوں نے کہا ہے کیا، جن کی پروفائل پک لگائی ہے؟ ویسے انار کا جوس نکالنے کے لئے ہماری مُنی سی بٹیا کی ریسپی درج ذیل ہے۔۔۔ انار کے دو تین دانے منہ میں ڈالے۔ تھوڑی دیر چبائے،۔۔۔ ۔ جوس اندر۔ سیڈ باہر۔۔۔ نو مشین ریکوائرڈ۔۔۔
شفاء بھائی، انہوں نے کہا ہے کیا، جن کی پروفائل پک لگائی ہے؟ ویسے انار کا جوس نکالنے کے لئے ہماری مُنی سی بٹیا کی ریسپی درج ذیل ہے۔۔۔ انار کے دو تین دانے منہ میں ڈالے۔ تھوڑی دیر چبائے،۔۔۔ ۔ جوس اندر۔ سیڈ باہر۔۔۔ نو مشین ریکوائرڈ۔۔۔