الشفاء مارچ 8، 2015 یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ،،، صلو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما۔۔۔ صل اللہ علٰی حبیبہ محمد وآلہ وسلم۔۔۔
یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ،،، صلو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما۔۔۔ صل اللہ علٰی حبیبہ محمد وآلہ وسلم۔۔۔
الشفاء جنوری 18، 2015 تیری فرقت میں بے قرار ہیں جو، ہجر طیبہ میں دل فگار ہیں جو ۔وہ طلبگار دید رو رو کر ، اے مری جاں سلام کہتے ہیں۔۔۔
تیری فرقت میں بے قرار ہیں جو، ہجر طیبہ میں دل فگار ہیں جو ۔وہ طلبگار دید رو رو کر ، اے مری جاں سلام کہتے ہیں۔۔۔
الشفاء دسمبر 18، 2014 ہمیں بہرحال لفظ مسلم اور اسلام پر طنز و تشنیع سے پرہیز کرنا چاہیئے۔ ظلم و بربریت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق دے۔
ہمیں بہرحال لفظ مسلم اور اسلام پر طنز و تشنیع سے پرہیز کرنا چاہیئے۔ ظلم و بربریت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق دے۔
الشفاء نومبر 18، 2014 جس میں ہو تیرا ذکر ، وہی بزم ہے رنگیں ، جس میں ہو تیرا نام ، وہی بات حسیں ہے ۔۔۔
الشفاء نومبر 6، 2014 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ آل و اصحاب نبی کے جس قدر ۔ چاہنے والے ہیں ساروں کو سلام۔۔۔
الشفاء نومبر 4، 2014 کربلا کے جاں نثاروں کو سلام . فاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام۔ آل و اصحاب نبی کے جس قدر ، چاہنے والے ہیں ساروں کو سلام۔
کربلا کے جاں نثاروں کو سلام . فاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام۔ آل و اصحاب نبی کے جس قدر ، چاہنے والے ہیں ساروں کو سلام۔
الشفاء اکتوبر 22، 2014 جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے۔ اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ، دس درجات بلند کرتا ہے اور دس گناہ مٹا دیتا ہے۔۔صلّو علٰی الحبیب۔
جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے۔ اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ، دس درجات بلند کرتا ہے اور دس گناہ مٹا دیتا ہے۔۔صلّو علٰی الحبیب۔
الشفاء ستمبر 17، 2014 الٰلھم لک الحمد کما انت اھلہ ، ولک الشکر کما انت اھلہ ، وصل علٰی سیدنا محمد کما انت اھلہ ، وافعل بنا یا مولانا کما انت اھلہ۔۔۔
الٰلھم لک الحمد کما انت اھلہ ، ولک الشکر کما انت اھلہ ، وصل علٰی سیدنا محمد کما انت اھلہ ، وافعل بنا یا مولانا کما انت اھلہ۔۔۔
الشفاء ستمبر 15، 2014 یوم مغفرت۔۔۔ یا اللہ ہمارے دلوں سے بغض و عداوت نکال کر ہم سب کی بے حساب مغفرت فرما دے۔۔۔آمین۔
الشفاء ستمبر 8، 2014 یوم مغفرت۔ پیر اور جمعرات کو اعمال اللہ عزوجل کے حضور پیش ہوتے ہیں اور وہ سب مؤمنوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو کے جو آپس میں بغض رکھتے ہوں۔۔
یوم مغفرت۔ پیر اور جمعرات کو اعمال اللہ عزوجل کے حضور پیش ہوتے ہیں اور وہ سب مؤمنوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو کے جو آپس میں بغض رکھتے ہوں۔۔
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں۔۔۔ صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں ۔۔۔