حسن حسین جنوری 24، 2019 انسان میں اتنا گمنڈ کیوں آجاتا ہے کہ وہ یہ بھول جاتا ہے اللہ تعالٰی کی پکڑ بہت شخت ہے ...
حسن حسین جنوری 17، 2019 عبادت کی کثرت پر غرور نہ کرو کیونکہ زیادہ عبادت کے باوجود ابلیس کا کیا حال ہوا ...
حسن حسین جنوری 10، 2019 بے نسل لوگوں کی سب سے بڑی نشانی تم انہیں جتنی عزت دو' وہ تمہیں اپنی اوقات دکھاتے ہیں...!
حسن حسین اکتوبر 21، 2018 جو شخص زیادہ دولت اور لمبی عمر کا خواہش مند ہو، اسے چاہیے کہ وہ اپنے رشتے داروں سے تعلقات اچھے رکھے ۔۔۔
جو شخص زیادہ دولت اور لمبی عمر کا خواہش مند ہو، اسے چاہیے کہ وہ اپنے رشتے داروں سے تعلقات اچھے رکھے ۔۔۔
حسن حسین اکتوبر 21، 2018 لوگ دنیا کے معاملے میں تو حرص و ہوس کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن آخرت کے معاملے میں کم پر قناعت کیوں کر دیتے ہیں؟
لوگ دنیا کے معاملے میں تو حرص و ہوس کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن آخرت کے معاملے میں کم پر قناعت کیوں کر دیتے ہیں؟
حسن حسین اکتوبر 21، 2018 زیادہ ڈھلوان والی پہاڑی پر چڑھنے کے لئے سب سے پہلے یہ ضروری ہے کہ رفتار کو آہستہ کر لیا جائے ۔۔۔
حسن حسین اکتوبر 21، 2018 غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے ۔۔۔
حسن حسین اپریل 6، 2018 سکون حاصل کرنے کی کوشش چھوڑ دو سکون دینے کی فکر کروتو سکون مل جائے گا اللہ کے فیصلوں پر تنقید نا کرنا تو سکون مل جائے گا ...
سکون حاصل کرنے کی کوشش چھوڑ دو سکون دینے کی فکر کروتو سکون مل جائے گا اللہ کے فیصلوں پر تنقید نا کرنا تو سکون مل جائے گا ...
حسن حسین اکتوبر 9، 2017 کہتے ہیں کہ آنسو ہمارے سچے ساتھی ہوتےہیں لیکن دکھ ہو یا سکھ…. سمجھ میں نہیں آتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا …. ساتھ چھوڑ رہے ہیں….
کہتے ہیں کہ آنسو ہمارے سچے ساتھی ہوتےہیں لیکن دکھ ہو یا سکھ…. سمجھ میں نہیں آتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا …. ساتھ چھوڑ رہے ہیں….
حسن حسین اکتوبر 9، 2017 اللہ کی عطاؤں پر (الحمدللہ) اور اپنی خطاؤں پر ( استغفراللہ) کہنا اللہ کو بہت پسند ہے .....
حسن حسین اکتوبر 4، 2017 تمام شہر ہی اس کی تلاش میں گم تھا .....میں اس کے گھر کا پتہ کس سے پوچھتا یارو.....
حسن حسین ستمبر 28، 2017 یہ لبوں کی تھرتھراہٹ یہ جو دل کی بے کلی ہے ...... ترے پیار کی بدولت مجھے میرے رب نے دی ہے ......