حسن حسین

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • لوگ پیار کے لیئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیئے .... بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے....
    میری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ ہوتم .... اور یہ بات سمجھاتے سمجھاتے میں تھک چکا ہوں بہت ....
    انسان مکان بدلتا ہے، لباس بدلتا ہے، تعلقات بدلتا ہے، پھر بھی دُکھی ہے کیونکہ وہ اپنا "رویہ" نہیں بدلتا ..
    وہ انسان روح کے ویرانے سے کبھی باہر نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لئے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں....
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top